1 min read

Deputy Superintendent Quiz-10

1

Deputy Superintendent

There are only 10 multiple choice questions in this quiz that were asked in the past recruitment exams for the post of Deputy Superintendent Jail, Prison Department. This quiz is designed to help the candidates preparing for the competitive exams or future tests. Passing criteria for this quiz is 50% and ten minutes are given to complete the quiz. 

1 / 10

1. حسن کوزھ گر کس کی نظم ہے؟

2 / 10

2. کھلتا کس پر کیوں میرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
یہ شعر کس کا ہے؟

3 / 10

3. “اپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا”
میں کواڑوں کا کیا مطلب ہے؟

4 / 10

4. Idiom “Made an ass of oneself” کے درست مطلب کا انتخاب کیجیئے

5 / 10

5. جو نام کسی خاص وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

6 / 10

6. ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ” قواعد کی رو سے کیا ہے؟

7 / 10

7. “یار زنده صحبت باقی” اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟

8 / 10

8. یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کردار بیاں

9 / 10

9. اردو کے عظیم شاعر اکبرالہ آبادی کا اصل نام کیا تھا؟

10 / 10

10. حروف تہجی کے لحاظ سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *